Monday, November 7, 2022
میں خیال ہوں کسی اورکا مجھےسوچتاکوئی اورہے
میں خیال ہوں کسی اورکا مجھےسوچتاکوئی اورہے
سرآئینہ مراعکس ہے پس ِ آئینہ کوئی اورہے
عجب اعتباروبے اعتباری کےدرمیان ہے زندگی
میں قریب ہوں کسی اورکے، مجھےجانتاکوئی اورہے
تجھےدشمنوں کی خبرنہ تھی،مجھےدوستوں کاپتہ نہ تھا
تری داستاں کوئی اورتھی،مراواقعہ کوئی اورہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے تم نے ٹھہرائی اگر غیر کے گھر جانے کی تو ارادے یہاں کچھ اور ...
No comments:
Post a Comment